پاکستان ،انگلینڈ ون ڈے سیر یز متعلق بری خبر فاسٹ با ؤلر کی شرکت مشکو ک
لندن( آن لائن ) انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ویلے فٹنس مسائل کے باعث رواں ہفتے پاکستان کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے، ان کی جگہ ناٹنگھم شائر کے جیک بال کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل… Continue 23reading پاکستان ،انگلینڈ ون ڈے سیر یز متعلق بری خبر فاسٹ با ؤلر کی شرکت مشکو ک