منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نیوزی لینڈ سے شکست اوررینکنگ میں کمی کے بعدپاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک اوربُری خبر

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی /ہملٹن(آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی )نے ہملٹن ٹیسٹ میں سلواوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ کردیا گیا،آئی سی سی کی جانب سے کپتان اظہرعلی پر میچ فیس کا 100فیصد جبکہ باقی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا50فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔منگل کو آئی سی سی ترجمان کے مطابق ہملٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کے باعث کپتان اظہر علی کو میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں کو 50 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے مطابق قومی ٹیم نے مقررہ وقت میں 5اوورز کم کرائے۔ واضح رہے کہ پاکستان کو ہملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز کی شکست اور سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا اور نیوزی لینڈ نے 31 سال بعد اپنی سرزمین پر پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سیریز کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی 2 درجے تنزلی ہوئی ہے اور چوتھے نمبر پر چلی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…