پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،کھیل کے میدان سے اچھی خبرآگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک بارپھربین الاقوامی کرکٹ کے د وازے کھل جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے ویسٹ انڈیز اورسری لنکاکی ٹیموں کوپاکستان میں لانے کےلئے دونوں بورڈزسے بات چیت شروع کردی ہے ۔ سرکاری خبررساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایاہے کہ پاکستان سپرلیگ کا فروری میں انعقاد کیاجائے گا اس کے بعد پی سی بی سری لنکااورویسٹ… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،کھیل کے میدان سے اچھی خبرآگئی











































