جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مایہ ناز پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے دنیاکے سب ایمپائرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔منفرد اعزاز نام کر لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مایہ ناز پاکستانی ایمپائر علیم ڈارنے مجموعی طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز میں سپروائز کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے منفرد انداز میں ایمپائرنگ کرنے والے علیم ڈار نے سب سے زیادہ 331 میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض سر انجام دیئے۔
علیم ڈار پاکستان کی جانب سے 16 سے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایمپائر کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور وہ کئی مرتبہ آئی سی سی کے سال کے بہترین ایمپائر کا ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔
علیم ڈار نے 2000ء میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے میچ سے امپائرنگ کیریئر کا آغاز کیا تھا اورسولہ سالہ کیریئر میں انہیں بے شمار کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…