قومی کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کو چ کافیصلہ ہوگیا،معاملات طے
لاہور (این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آل راؤنڈر اظہر محمو د کو باؤلنگ کو چ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، آئندہ ہفتے تک باضابطہ ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ اور اظہر محمو دکے درمیان بالنگ کوچ کے لئے معاملات طے پاگئے ہیں… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کو چ کافیصلہ ہوگیا،معاملات طے