اگربابراعظم یہ کام کریں تو۔۔۔۔ایک اوراہم ریکارڈقائم کردینگے
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیزکے خلاف شاندارکارکردگی دکھانےوالے پاکستانی بیٹسمین بابراعظم ایک اوربڑااعزازاپنے نام کرسکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اگر بابر اعظم کے پاس تیز ترین 1000ون ڈے رنز مکمل کرنے کا سنہری موقع ہاتھ آگیا ہے ۔بابراعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ون ڈے میچز کی سیریزکے تینوں میچز میں سنچریاں سکور کی ہیں ،… Continue 23reading اگربابراعظم یہ کام کریں تو۔۔۔۔ایک اوراہم ریکارڈقائم کردینگے