ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ یونس خان کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر ابوظبی میں کھیلا جا ئے گا ۔پہلے ٹیسٹ کے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا