ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کپتان نے استعفیٰ دیدیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)مہندرا سنگھ دھونی نے بھارت کی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیدیا تاہم وہ بطور کھلاڑی ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھونی نے بورڈ سے ٹیم کی قیادت سے الگ ہونے کی خواہش ظاہر کی ۔ مہندرا سنگھ دھونی استعفیٰ کے بعد انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کے کپتان نہیں ہوں گے تاہم وہ ٹیم کے انتخاب کے لیے دستیاب ہوں گے۔بی سی سی آئی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر راہول جوہری نے کہاکہ بی سی سی آئی اور انڈین کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے میں دھونی کا کپتان کے طور پرغیرمعمولی خدمات پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔
انہوں نے کہاکہ دھونی کی قیادت میں انڈین ٹیم نے ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوا ان کی کامیابیوں کو انڈین کرکٹ میں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…