نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکونسل کے چیرمین نجم سیٹھی نے شاہد آفرید ی کی طرف سے فیئرویل میچ کے بیان پرردعمل میں کہاکہ شاہد آفریدی کو جب وقت ملے، ہمارے پاس آئیں انھیں گرینڈ فیئرویل دیں گے۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ پاکستان کرکٹ کے لیے انتہائی اہم ہے۔انہوں نے بتایاکہ پی… Continue 23reading نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش











































