مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیپل کے آسٹریلیا نہ آنے کے بیان پرمنہ توڑ جواب
برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے آسڑیلیاکے سابق آل رائونڈراین چیپل کی طرف سے پاکستانی ٹیم کوآسڑیلیانہ بلانے پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ این چیپل کابیان غیرضروری اورنامناسب ہے ۔مصباح الحق نے کہاہے کہ آسڑیلیاکی ٹیم بھی کئی غیرملکی دوروں میں بری طرح ناکام ہوئی جس کی واضح مثال سری لنکاکی ہے جس نے آسڑیلیاکی… Continue 23reading مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیپل کے آسٹریلیا نہ آنے کے بیان پرمنہ توڑ جواب









































