ٹیم کا اصل امتحان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے پر ہوگا ، مکی آرتھر
ابو ظہبی( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دیگر میچوں میں ٹیم کی جانب سے بہترین کارکردگی کی امید کرتے ہوئے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے کو اصل امتحان قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ٹیم کا اصل امتحان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے پر ہوگا ، مکی آرتھر