پاکستان سے سیریز، آسٹریلیا کومالی نقصان کی فکر لاحق ہوگئی
میلبورن(آئی این پی) پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل ہی آسٹریلیا کومالی نقصان کی فکر لاحق ہوگئی، رواں برس کے دوران بورڈ کو68 ملین ڈالر خسارے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، موجودہ صورتحال سے نئے ٹی وی معاہدوں پر بھی اثر پڑسکتا ہے، سالانہ جنرل میٹنگ میں نئے چیف فنانشل آفیسر کے اعدادوشمارنے حکام کو… Continue 23reading پاکستان سے سیریز، آسٹریلیا کومالی نقصان کی فکر لاحق ہوگئی