یونس خان کے بعد پاکستان کےایک اور مایہ ناز کھلاڑی کی اچانک طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو ناسازی طبیعت کے باعث لاہور کے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے، تفصیلات کے مطابق باسط علی کی طبیعت شوگر لیول بڑھنے کی وجہ سے خراب ہوئیں،ا ن کیدائیں آنکھ بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے جس کے بعد انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے،ڈاکٹروں… Continue 23reading یونس خان کے بعد پاکستان کےایک اور مایہ ناز کھلاڑی کی اچانک طبیعت خراب،ہسپتال منتقل