پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔۔ فیصلہ کن گھڑی آپہنچی ۔۔۔ ٹاس ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان ٹیم پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکی ہے ، اب اس کی نظریں مکمل وائٹ واش پر مرکوز ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹیم میں 2… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔۔ فیصلہ کن گھڑی آپہنچی ۔۔۔ ٹاس ہو گیا