بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

اظہر علی چھاگئے،بھارتی کھلاڑی کے کمنٹس سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( این این آئی)بھارتی کھلاڑی محمد کیف بھی پاکستانی کھلاڑی اظہرعلی کی بیٹنگ کے دلدادہ نکلے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بھارتی بلے باز کا کہنا تھاکہ اظہر علی نے میلبورن ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری اسکورکی،ان کی بیٹنگ میں دلیرانہ پن تھا۔ محمد کیف کئی برس تک بھارتی ٹیم کے اہم رکن رہ چکے ہیں۔محمد کیف نے کہاکہ اظہرعلی کاشماردورحاضرکے ان بلے بازوں میں ہوتاہے جنہوں نے خاموشی سے ہمیشہ پرفارم کیا۔ انہوں نے اظہرعلی کی آسٹریلیا میں بیٹنگ کے سراہا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میلبورن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں اظہرعلی نے بطوراوپنر205 رنز ناٹ آؤٹ کی شانداراننگ کھیلی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…