میچ فکسنگ معاملہ ۔۔۔ کھلاڑی پر پابندی عائد کر دی گئی
میکسیکو (این این آئی)میکسیکو کے ٹینس کھلاڑی ڈینیل گارزا پر میچ فکسنگ کا جرم ثابت ہونے پر 6 ماہ کی پابندی اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹینس انٹیگریٹی یونٹ کے مطابق 31 سالہ ڈینیل گارزا نے مارچ 2015 میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منعقدہ آئی ٹی… Continue 23reading میچ فکسنگ معاملہ ۔۔۔ کھلاڑی پر پابندی عائد کر دی گئی