جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

محمدحفیظ نے شراب بنانے والی کمپنی کی جانب سے انعام میں ملنے والی رقم کا کیا، کیا؟نئی مثال قائم کردی

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن )آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے محمد حفیظ نے مین آف دی میچ ایوارڈ کے ساتھ ملنے والی رقم خیرات کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میلبورن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کے 72 رنز کی بدولت آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دی تھی۔

جس پر محمد حفیظ کو میچ کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے ساتھ 1000آسٹریلوی ڈالر کی رقم بھی انعام کی صورت میں دی گئی۔ پاکستانی قائم مقام کپتان نے اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اس شراب بنانےو الی کمپنی کی جانب سے ملنے والی رقم خیرات میں دینے کا اعلان کردیا۔

موضوعات:



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…