ابوظہبی ، گرین شرٹس نے کالی آندھی کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں میچ پر گرفت مضبوط کر لیا
ابوظہبی (آئی این پی) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ پر گرفت مضبوط کر لی،دوسرے روز کھیل کے اختتام تک مہمان ٹیم نے گرین کیپس کے 452رنز کے تعاقب میں چار وکٹ کے نقصان پر 106رنز بنالیے، کالی آندھی کو مزید 346رنز کے خسارے کا سامنا ،پاکستانی قائد نروس… Continue 23reading ابوظہبی ، گرین شرٹس نے کالی آندھی کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں میچ پر گرفت مضبوط کر لیا