’’پاکستان نہیں تو یہ سہی‘‘ بوم بوم آفریدی کس ملک کی ٹی 20ٹیم میں شامل ہو گئے ؟

30  دسمبر‬‮  2016

سڈنی (آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی سال کی بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھی شامل کرلیا ہے۔آسٹریلیا نے کپتان ویرات کوہلی کو مقرر کیا گیا ہے، بیٹنگ آرڈر کی ترتیب سے اس ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، جیسن رائے، ویرات کوہلی (کپتان)، اے بی ڈی ویلیئرز، آندرے رسل، جوز بٹلر، فرحان بہردیان، شاہد آفریدی، جسپریت بمراہ، ایڈم زامپا اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔
شاہد آفریدی کو آٹھویں نمبر پر رکھنے کی وجہ ان کی بیٹنگ سے زیادہ بولنگ پرفارمنس کو قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ آفریدی نے پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کی جانب سے 7 رنز کے عوض کیریئر بیسٹ5 وکٹیں لیں، اگرچہ ہیمپشائر کی جانب سے وہ زیادہ وکٹیں نہیں لے سکے مگر انگلش بیٹسمینوں کو انھیں کھیلنے میں دشواری کا سامنا رہا، انہوں نے اپنی بہترین فارم بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی جاری رکھی جہاں پر وہ 17 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے، وہ 2016 کے ٹاپ 10 ٹی 20 بولرز میں شامل ہوئے، ان میں آفریدی کا اکانومی ریٹ بہترین تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…