اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے سسرالیوں پر نیا الزام عائد کر دیا ۔۔ اس بار کیا کہا ؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے اوپر سسرالیوں کے مظالم کے حوالے سے ایک اور انکشاف کر دیا ، کہتی ہیں کہ ’’جب میں حاملہ تھی تو میری نند نے مجھے بالوں سے جھنجوڑا اور تشدد کا نشانہ بنایا ‘‘۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فریال مخدوم نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ عامر خان کی بڑی بہن تابندہ نے میرے بالوں کو نوچا اور میرے سر پر تھپڑ مارے اور یہ تشدد اس دوران کیا گیا جب میں 8ماہ کی حاملہ تھی تاہم میں نے اپنے شوہر عامر کو اس تشدد کے بارے میں بتایا مگر اس نے میری بات کا یقین نہیں کیا۔فریا ل مخدوم نے روتے ہوئے کہا کہ تابندہ نے ہمیشہ میرے خلا ف ساس اور سسر کو بھڑکایا۔’’وہ ہمارے گھر سے بہت دور رہتی ہے مگر اس کا ہمارے گھر میں اثر اس قدر زیادہ ہے کہ ایسالگتا ہے جسے وہ ہر وقت ہمارے گھر میں ہی موجود ہو ‘‘۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…