گرین شرٹس نے دنیا میں اپنا لوہا منوا لیا ۔۔۔!زبردست اعزاز پاکستان کے نام
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دنیا کی نمبر ون ٹیم ہونے کی ٹرافی وصول کر لی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم ، ٹیم پاکستان کوآئی سی سی کی جانب سے ٹرافی دینے کی تقریب لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہوئی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن… Continue 23reading گرین شرٹس نے دنیا میں اپنا لوہا منوا لیا ۔۔۔!زبردست اعزاز پاکستان کے نام