جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیاکیخلاف نئی تاریخ رقم کردی

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی)پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا انڈر16ٹیم کو 3ٹوئنٹی کی سیریز میں کلین سویپ شکست دے دی ، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستا ن کے 137رنز کے تعاوب میں آسٹریلوی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر132رنز ہی بنا سکی ، پاکستان کی جانب سے محمد طحہٰ نے 4،آئرشعلی،مہران ممتاز اور محمد عمران نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

تفصیلات کے مطابق دبئی آئی سی سی گلوبل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان انڈر16ٹیم 18.5اوورز میں 136رنز بنا کر آؤٹ گئی ۔پاکستان کی جانب سے روحیل نذیر 57،زین بن فاروق36رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔جواب میں پاکستا ن کے 137رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر132رنز ہی بنا سکی ، پاکستان کی جانب سے محمد طحہٰ نے 4،آئرش علی،مہران ممتاز اور محمد عمران نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…