پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان محمدحفیظ نے کپتانی کی دوڑ میں شامل ہونے کی بات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس پر بات کرنا غیرضروری ہے ایسا کچھ نہیں کہ اس کے بارے میں سوچا جائے، ہمارے کپتان اظہرعلی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ جتنا ممکن ہو جلد واپس آجائے۔محمد حفیظ نے کپتانی کے معاملے کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ ‘کپتان کوئی بھی ہو اس کی مدد اور حمایت کرنا بہت ضروری ہے ۔انہو ں نے کہاکہ اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بہترین کپتانی کی تھی اور اب ضرورت ہے کہ ہم مجموعی طورپر بہترین کارکردگی دکھائیں اور وہ کچھ حاصل کریں جو ہم ٹیم کے طورپر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
محمدحفیظ کو قومی کرکٹ ٹیم کامستقل کپتان بنائے جانے کی خبریں،واضح اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































