لاہور( این این آئی)اب پاکستان سپر لیگ کا فائنل پاکستان میں ہو گا,کتنے غیر ملکی کھلاڑیوں نے رضامندی ظاہر کر دی ؟ زبردست رپورٹ ,معروف غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے فائنل لاہور میں آ کر کھیلنے کے لئے رضا مند ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے درمیان لاہور میں کھیلنے کے حوالے سے ابتدائی معاملات طے پاگئے ہیں اورغیر ملکی کھلاڑیوں نے فائنل لاہور میں کھیلنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔
پی ایس ایل میں شامل 12سے 15غیر ملکی کھلاڑیوں نے باقاعدہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کولاہورمیں کھیلنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کھلاڑیوں کا تعلق نیوزی لینڈ،سری لنکا،ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا سے ہے۔پی سی بی حکام کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
اب پاکستان سپر لیگ کا فائنل پاکستان میں ہو گا کتنے غیر ملکی کھلاڑیوں نے رضامندی ظاہر کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































