اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔۔ مصباح الحق ’نروس نائنٹیز‘ کا شکار ہوگئے
ابو ظہبی(آئی این پی )ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کو کپتان مصباح الحق کی صورت میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا ’نروس نائنٹیز‘ کا شکار ہوگئے اور 96 رنز بناکر شینن گیبریئل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ دوسرے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 304 رنز… Continue 23reading اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔۔ مصباح الحق ’نروس نائنٹیز‘ کا شکار ہوگئے