بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

اظہرعلی اوریاسرشاہ کے ڈوپ ٹیسٹ ،پی سی بی کاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن ( این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان جاری میلبورن ٹیسٹ کے دوران قومی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ لیے گئے ۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد حسین بھٹی کے مطابق یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن لیے گئے ۔ دونوں کرکٹرز کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ دوہفتے بعد موصول ہوگی ۔

یاسر شاہ کا گزشتہ برس نومبر میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔ لیگ سپنر نے ممنوعہ دوا کلورٹالیڈون استعمال کرنے کی غلطی کی جس کے بعد آئی سی سی نے یاسر شاہ کو تین ماہ کے لیے معطل کر دیا تھا ۔ وہ پابندی کی وجہ سے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ان ایکشن نہیں ہوسکے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…