شاہد آفریدی نے افغانستان کیلئے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ جس کا ابھی تک کسی کو پتہ ہی نہیں تھا
کراچی( آن لائن ) اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے خواہشمند ہیں، ان کے مطابق دونوں ممالک میں کھیل کے شیدائیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، یہ میری خواہش ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک خوشگوار تبدیلی لاؤں۔… Continue 23reading شاہد آفریدی نے افغانستان کیلئے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ جس کا ابھی تک کسی کو پتہ ہی نہیں تھا