پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹرز کی بیگمات ’’مخبر‘‘ بن گئیں کیا کام شروع کر دیا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی )پاکستانی کرکٹرز کی بیگمات ’’مخبر‘‘ بن گئیں, کیا کام شروع کر دیا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے, پاکستانی کرکٹرزکو عموماً طویل دوروں پر بیگمات وبچے ساتھ رکھنے کی اجازت دی جاتی ہے اورکرکٹرزکی فیملیز ان ٹورز سے بھرپورانجوائے کرتی ہیں۔غیرملکی ٹورزمیں کھلاڑیوں کی سرگرمیاں عموماً پوشیدہ رکھی جاتی ہیں اورپی سی بی کا میڈیامنیجر بھی اس حوالے سے زیادہ چیزیں میڈیا سے شیئرنہیں کرتالیکن کھلاڑیوں کی بیگمات ہی اب اْن کی ’’مخبر‘‘ بن گئی ہیں جو اپنے شوہروں کے ساتھ گزارے وقت کو فوری طورپرسوشل میڈیا پر شیئرکردیتی ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کونئے سال کے پہلے روز آسٹریلوی وزیراعظم اوراْس کی بیگم کی طرف سے ظہرانہ دیاگیا جبکہ سابق کوچ وقاریونس و اْن کی اہلیہ کی جانب سے عشائیہ دیاگیا۔ان دونوں دعوتوں پر آفیشلی طورپر محض ایک تصویر میڈیا کو جاری کی گئی لیکن کھلاڑیوں کی بیگمات کی جانب سے شیئرکی گئی درجنوں تصاویر نے ان دعوتوں کو ’’ آنکھوں دیکھا حال‘‘ بنادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…