بھارت کے ہاتھوں بڑی شکست، میچ کے دوران کیا ہوا؟قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں پر سوال اُٹھادیئے گئے
بینکاک(این این آئی)بھارت نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان کو شکست دیکر لگاتار چھٹی مرتبہ چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔بنکاک میں کھیلے جا رہے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشای کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔بھارتی… Continue 23reading بھارت کے ہاتھوں بڑی شکست، میچ کے دوران کیا ہوا؟قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں پر سوال اُٹھادیئے گئے