کرکٹرز پر پاکستان سپر لیگ کے دروازے بند کر دئے گئے ۔۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی ایمرجنگ کیٹیگری میں زائد العمر کرکٹرز کی شمولیت کے دروازے بند کر دیے گئے،23سال سے بڑے کھلاڑی منتخب نہیں ہو سکیں گے، ریجنل کوچز اور فرنچائزز کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرامز میں سامنے آنے والے کھلاڑی بھی نامزد کیے جا سکیں گے، ہر پلیئنگ الیون میں ایک نوجوان کو… Continue 23reading کرکٹرز پر پاکستان سپر لیگ کے دروازے بند کر دئے گئے ۔۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی