خوف یاکچھ اور۔۔ معروف بھارتی کرکٹربھی بابراعظم کے مداح بن گئے
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اوربھارت کے درمیان ہرمحاذپرکشیدگی جاری ہے لیکن گزشتہ روزپاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کے دوران ایساٹوئیٹ کردیاکہ سب حیران رہ گئے ۔بھارتی مایہ ناز بولر اشون رویئ چندرن نےاپنے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ روایتی حریف ہونا اپنی جگہ مگر کھیل سے پیار کھلاڑیوں کو بغیر کسی مذہب، رنگ و نسل کے… Continue 23reading خوف یاکچھ اور۔۔ معروف بھارتی کرکٹربھی بابراعظم کے مداح بن گئے