اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

چاہے کچھ بھی ہوجائے اب یہ کام ہوکر ہی رہے گا۔! کرکٹ بورڈ نے حیرت انگیز فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)فروری کے آخری ہفتے میں پاکستان آنے کے لئے تیار کھلاڑیوں کا ایک اور ڈرافٹ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل ہر صورت میں لاہور میں ہی منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں مختلف اقدامات کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی واضح کردیا ہے کہ فائنل 7 مارچ کو لاہور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا اور یہ ہر صورت میں پاکستان کے اندر ہی کھیلا جائے گا۔پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’’ حالیہ گورننگ بورڈ میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کرلیا گیا تھا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا، پی سی بی کھلاڑیوں کو پاکستان کا سفر کرنے کیلئے راضی کرنے کی کوشش کرے گی ۔ اگر فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے غیرملکی پلیئرز راضی نہیں ہوئے تو پھر ان غیرملکی پلیئرز کافروری کے آخری ہفتے میں ایک اور ڈرافٹ ہوگا جوکہ پاکستان آنے کے لئے تیار ہیں‘‘۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…