اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم صوبے کے ’’پراٹھے ‘‘بنانے والے کرکٹرکی قسمت جاگ اُٹھی،ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے منتخب

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پراٹھے لگانے والے کرکٹر کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا ، حنان خان ملائیشیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلیں گے۔ پراٹھے والے حنان خان اچکزئی کو ملا محنت کا صلہ ۔ کراچی کے ہوٹل پر پراٹھے بنانے والا کرکٹر اب ملائیشیا کے خلاف پاکستان کی نمائندگی کرے گا ۔چمن سے تعلق رکھنے والے اوپنگ بلے باز کو ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا ۔ حنان خان پر جوش اور پر امید ہے کہ ملائیشیا کیخلاف جیت کے لئے اہم کردار ادا کرے گا ۔پی سی بی الیون اور ملائیشیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دو میچز 14 اور 15 جنوری کو لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…