فٹبال ورلڈ کپ ،اس بار کچھ اور طرح ہی ہوگا،تفصیلات جاری
زیورخ (این این آئی)فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے یہ تجویز دی ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی تعداد 48 ہونی چاہیے جو کہ انتخاب کے دوران کیے جانے والے ان کے وعدے سے زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا کے صدر نے کہا کہ… Continue 23reading فٹبال ورلڈ کپ ،اس بار کچھ اور طرح ہی ہوگا،تفصیلات جاری