لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کی درخواست قبول کرتے ہوئے آل راؤنڈ ر محمد حفیظ کوآسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کیلئے سکواڈ میں شامل کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ محمد حفیظ آئندہ دو سے تین روز میں قومی ٹیم کوآسٹریلیا میں جوائن کر لیں گے۔واضح رہے کہ اظہرعلی نے قومی ٹیم کے اعلان کے وقت محمدحفیظ کا نام ٹیم میں شامل نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔
اظہرعلی کی خواہش منظور،اہم کھلاڑی ون ڈے ٹیم میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































