اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

’’نئی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ ‘‘ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2017

دبئی(این این آئی)مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر چلی گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0۔3 سے گنوانے والی مصباح الیون کو اس سے قبل نیوزی لینڈ نے بھی دونوں ٹیسٹ میں ہرایا جب کہ ویسٹ انڈیز سے آخری میچ میں بھی ناکامی ہی ہاتھ آئی تھی۔حالیہ دونوں ٹورز سے قبل قومی ٹیم دوسرے نمبر پر تھی جبکہ گذشتہ برس پہلی پوزیشن بھی حاصل کی تھی مگر اب ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی کی طرح ٹیسٹ میں بھی کارکردگی روبہ زوال ہے ٗٹیسٹ رینکنگ میں بھارت نمبر ون ٗ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے، اس کے بعد جنوبی افریقہ کا تیسرا نمبر جب کہ انگلینڈ چوتھے نمبر پر مومود ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…