ٹیم کے مینجر خفیہ ڈیل کرتے پکڑے گئے، کس ملک کے ساتھ ، سنسنی خیز تفصیلات
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیلی ٹیلیگراف کے سٹنگ آپریشن میں انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے منیجر سیم ایلرڈائس خفیہ ڈیل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ اخبار کے رپورٹر نے سیم ایلرڈائس سے بزنس مین کے روپ میں 4 لاکھ پاؤنڈ کی ڈیل کی۔ فیڈریشن فٹ بال نے سیم ایلرڈائس کے خلاف تحقیقات کا… Continue 23reading ٹیم کے مینجر خفیہ ڈیل کرتے پکڑے گئے، کس ملک کے ساتھ ، سنسنی خیز تفصیلات