جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

بھارت سمیت10ممالک کے 25غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے،پاکستان میں پہلی بار نئی تاریخ رقم

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی)پاکستان میں پہلی بار انٹرنیشنل سکائی مقابلےجمعرات سے نلتر اور مالم جبہ میں شروع ہوں گے،انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت کیلئے بھارت سمیت 10ممالک کے 25غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار انٹرنیشنل اسکی مقابلے کل سے نلتر اور مالم جبہ میں شروع ہوں گے، انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت کیلئے 10ممالک کے 25غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے،

ملکی و غیر ملکی کھلاڑی آج برف پر ایکشن میں ہوں گے جو ممالک پاکستان پہنچ چکے ہیں ان میں یونان، ترکی، ماسکو، یوکرین، سلوانیہ، راجکستان ، سری لنکا، افغانستان اور بھارت شامل ہیں ، غیر ملکی کھلاڑیوں میں خواتین اسیکئر بھی شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…