مصباح الحق کی اہلیہ نے اہم ذمہ داریاں سنبھال لیں
نیلسن (آئی این پی) آجکل پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کیلئے ترجمان کی ذمہ داری ان کی بیوی عظمی بخوبی نبھاہ رہی ہیں جنہوں نے کرائسٹ چرچ میں آنے والے زلزلے اور ٹیم کی صورتحال اور اس کی روانگی سے متعلق کرکٹ شائقین کو باخبر رکھا اور ٹیم منیجر کی نسبت کہیں زیادہ محترک نظرآئیں۔سونامی… Continue 23reading مصباح الحق کی اہلیہ نے اہم ذمہ داریاں سنبھال لیں