جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

انڈرٹیکر کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)مشہور ریسلر انڈرٹیکر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 جنوری کو ٹیکساس میں ہونے والے رائل رمبل مقابلے میں شریک ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے مشہور ریسلر انڈرٹیکر نے 29 جنوری کو رائل رمبل مقابلے میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ان کیلئے خطرہ بننے کی کوشش کرنے والا اپنی جان سے ہاتھ دھوئے گا۔ انڈرٹیکر نے اعلان کیا کہ میں رائل رمبل کا سیاہ رخ بن کر سامنے آؤں گا اور 29 روحوں کیلئے 29 ہی گڑھے کھودوں گا۔ واضح رہے کہ انڈرٹیکر رائل رمبل مقابلے کے لیے فیورٹ ریسلر قرار دیے جا رہے ہیں۔ اگر وہ اس مقابلے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ ریسل مینیا 33 میں چیمپئن شپ مقابلے میں بھی حسہ لے سکیں گے۔ ریسل مینیا 33 کا مقابلہ 2 اپریل کو اورلینڈو میں منعقد ہوگا۔ افواہیں ہیں کہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ کیلئے انڈرٹیکر اور جان سینا کا مقابلہ بھی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…