پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کا لباس، سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

حیدر آباد( آن لائن )ثانیہ مرزا کا لباس، سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا,بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے لباس کو لے کر سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، تاہم یہ پہلی مرتبہ نہیں جب ثانیہ کے لباس پر تبصرے کیے گئے ہوں یا انھیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر ثانیہ مرزا کے لباس کو لے کر بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا کے تعصب پسند صارفین اپنے تبصروں میں ثانیہ مرزا کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر اپنی ایک نئی تصویر اپ لوڈ کی، جس میں وہ ایک سرخ لباس پہنے کھڑی نظر آرہی ہیں۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…