سرفراز احمد کیلئے ایک بعد دوسری بڑی خوشخبری آگئی

2  فروری‬‮  2017

کراچی( آن لائن ) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بڑی خوشی مل گئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹے کے باپ بن گئے۔قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بڑی خوشخبری مل گئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹے کے باپ بن گئے، ان کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ دوسری جانب سابق کپتانوں کی حمایت کے بعد سرفراز احمد نے معروف کرکٹ ویب سائٹ کے

 

سروے میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیاکون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان اس سلسلے میں وسیم اکرم، معین خان اور شاہد آفریدی سمیت کئی سابق کپتانوں نے اپنا ووٹ سرفراز احمد کے پلڑے میں ڈال دیا ہے لیکن ساتھ ہی کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے بھی عوام کا فیصلہ بھی سامنے لی آئی ہیں اب صرف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حتمی منظوری کا انتظار ہیکرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا میں ناقص پرفارمنس کے بعد مصباح الحق اور اظہر علی کو کو ہٹا کر قومی ٹیم کے تینوں فارمیٹس میں ایک ہی کپتان کی باتیں گردش کررہی ہیں، جس کیلئے ماہرین سرفراز احمد کو ممکنہ قائد کے روپ میں دیکھ رہے ہیں۔چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے بھی تینوں فارمیٹس کیلئے ایک کپتان کی حمایت کی ہے۔ ۔

 

16386959_736257926539031_2449476266809803432_n

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…