جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

’’میچ کے آخر میں غیر معمولی صورتحال ‘‘ پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف اس کے ہوم گراؤنڈ پر لگاتار ایک درجن شکستیں مکمل کرلی ہیں۔ گرین شرٹس کو 1999ء سے 2017 ء تک آسٹریلوی گراؤنڈ پرمسلسل 12 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ،

پاکستان کوآسٹریلیامیں گزشتہ 4 سیریز میں مسلسل چوتھی بارکلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا۔یاد رہے کہ پاکستان نے آخری مرتبہ 1995ء میں سڈنی کے مقام پر ہی آسٹریلیا کیخلاف اس کے ہوم گراؤنڈ پر کامیابی حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…