اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (آئی این پی)ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا . ثانیہ مرزا کی فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں انہوں برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے ۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ ثانیہ اور میٹک اسینڈز نے سیمی فائنل میں تائیوان کی سو وائی ہیش اور ان کی جرمنی کی لا را سیجیمونڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار بیتھانی میٹک سینڈز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ دونوں کھلاڑیوں نے تائیوان کی سو وائی ہیش اور انکی جرمنی کی لا را سی جیمونڈ کو 6۔4 اور 6۔3 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…