منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کتنی آمدن ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ بورڈکو2.6ملین ڈالرزکامنافع ہواتھا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے گورننگ بورڈکے اجلاس میں پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی آڈٹ رپورٹ کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں بتایاگیاکہ دبئی میں 2016میں پاکستان سپرلیگ کاپہلاایڈیشن منعقد ہواجس سے 2.6ملین ڈالرزمنافع ہواجس میں سے پانچ فرنچائزکو2ملین ڈالردیئے گئے جبکہ باقی 6لاکھ ڈالرزپی سی بی کے حصے میں آئے ۔اس موقع پربورڈحکام نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کاپہلاایڈیشن نہایت ہی کامیاب رہاہے جبکہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن سے منافع اس سے بھی زیاد ہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…