پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’والدین اور بیوی کے جھگڑوں سے نکلے تو ایک اور مصیبت ٹوٹ پڑی ‘‘ عامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو منظرعام پر آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے والدین اور بیوی کے تنازعے میں پھنسے معروف باکسر عامر خان کے بارے نیا تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے جس کے مطابق عامر خان کی ایک مبینہ فحش ویڈیو سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کوفحش حرکات کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ باکسر عامر خان ہی ہیں،باکسر نے مبینہ طور پر یہ ویڈیو اس وقت ریکار ڈ کی جب وہ سکائپ پر مبینہ طور پر ایک ماڈل خاتون سے ویڈیو چیٹ کر رہے تھے ،اس خاتون کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ ا ن کا تعلق امریکی ریاست ایریزونا سے ہے اور ان کی عامر خان سے2010ء میں ملاقات ہوئی تھی ۔2013ء میں ریکارڈ ہونے والی اس ویڈیو کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ باکسر سے یہ حرکات فریال مخدوم سے شادی کے چند ہفتے بعد سرزد ہوئیں ۔یہ خیال بھی کیا جا رہا ہے کہ باکسر عامر خان کی مزید تین فحش ویڈیوز بھی اس ویب سائٹ کو فروخت کیلئے پیش کی گئی تھیں ،ان ویڈیوز کے بارے میں کئی سالوں سے افواہیں چل رہی تھیں مگر اب کوئی شخص بھی انہیں انٹرنیٹ پر باآسانی دیکھ سکتاہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…