بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے اپنے گاؤں میں کسی زندگی گزارنی شروع کر دی ؟ جان کر آپ بھی لالہ پر فخر کرینگے

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(آئی این پی)شاہد آفریدی نے اپنے گاؤں میں کیسی زندگی گزارنی شروع کر دی ؟ جان کر آپ بھی لالہ پر فخر کرینگے ,بوم بوم شاہد آفریدی جب بھی کچھ کرتے ہیں تو ان کا انداز انوکھا ہی ہوتا۔ پاکستانی کرکٹ کی شان سمجھے جانے والے شاہد خان آفریدی بالنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
کیمروں کی چکا چوند میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بسر کرنے والے اپنی نجی زندگی میں انتہائی سادہ شخصیت کے حامل ہیں اور ایک عام آدمی کی سی زندگی گزارتے ہیں۔ بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ آج کل کرکٹ سے تو دور لیکن انہوں نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے آبائی گاں تنگی باڑہ میں بھائیوں کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹانے لگے ہیں ۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے شاہد آفریدی کھیتوں میں غلیل سے نشانہ پکا کرنے کی مشقیں کر رہے ہیں اور تازہ گڑ کا مزہ بھی لے رہے ہیں۔

shahid-afridi

download-13

download-12

b

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…