لاہور( این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان آئندہ دو سے تین روز میں متوقع ہے ،ڈومیسٹک میں شاندار کارکردگی پر کامران اکمل کو ٹیم میں شامل کیاجا سکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق کامران اکمل کے نام پر سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں اختلاف پیدا ہونے پر کامران اکمل کی جگہکسی نئے کھلاڑی کو شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اسد شفیق کو بھی ون ڈے سکواڈ میں جگہ دئیے جانے کا امکان ہے جبکہ محمد عرفان اور جنید خان میں سے کسی ایک کو ون ڈے میں شامل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،تین اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































