جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

آسڑیلیاسے شکست کے بعد آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پرجرمانہ عائدکردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میلبورن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ساتھ ہی سلو اوور ریٹ پر مصباح الحق اور پوری ٹیم کو جرمانہ کر دیا گیا۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق میلبورن میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران میچ ریفری رنجن مدوگالے نے مصباح الیون کو مقررہ وقت میں 2 اوورز پیچھے پایا۔
میلبورن میں پاکستانی ٹیم دو سیشنز میں ڈھیر ہوگئی، آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلہ اننگز اور18رنز سے جیت کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری لے لی، سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی قواعد کے تحت پاکستانی پلیئرز پر میچ فیس کا 20 فیصد جب کہ کپتان مصباح پر 40 فیصد جرمانہ عائد ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…