جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’’میں نے آپ کو تھپڑ مارا ،شرمندہ ہوں۔۔مجھے معاف کر دیا جائے ‘ سابق پاکستانی کرکٹر نے ساتھی کھلاڑی سے کھلے دل سے معافی مانگ لی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار کیا اور معافی بھی مانگی۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ محمود حامد نے نجی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر میرے بارے میں جو باتیں کیں اس پر مجھے غصہ آیا وہ میرے ساتھ کھیلے ہیں اور میرے جونیئر ہیں انہیں یہ باتیں زیب نہیں دیتیں تاہم میں نے ان کے ساتھ جو سلوک کیا وہ ایک جارحانہ رویہ تھا جس پر مجھے شرمندگی ہے اور میں اس پر محمود حامد سے معافی مانگتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…